سری لنکا ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی بنگلہ دیش اور میزبان پاکستان کی ویمنز انڈر 19 ٹیمیں بھی سیریز میں شریک ہوں گی

 فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی۔سری لنکا کی ویمنز انڈر 19 ٹیم تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔بنگلہ دیش اور میزبان پاکستان کی ویمنز انڈر 19 ٹیمیں بھی سیریز میں شریک ہوں گی۔ویمنز انڈر 19 تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔سیریز کے تمام میچز فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *