کچھی کھٹن پولیس تھانے کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی کھٹن پولیس تھانے کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا۔ پولیس کے مطابق کچھی کے علاقے کھٹن میں نا معلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کردیا اور دھماکہ خیز مواد سے تھانہ کو اڑادیا جس سے تھانے کی بلڈنگ زمین بوس ہو گئی پولیس کے مطابق تھانہ خالی تھا جس سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس مزید کاروائی کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *