Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) سوئی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو سوئی روڈ پر ڈولی کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پیرکوہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص شیر ہوپوبگٹی موقع پر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔