Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نوتال اور بختیارآباد کے علاقوں میں ڈاکو راج قومی شاہراہ پر پٹرول پمپ اور دو ویگن کے مسافروں کو ڈاکووں نے لوٹ لیا لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فون ودیگر سامان چھینکر فرار پولیس کے مطابق ربی پل کے قریب گوٹھ میر ایوب مینگل آباد کے ایریا میں گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر مولانا پٹرول پمپ پر عملے کو یرغمالی بناکر لاکھوں روپے نقدی چھینکر فرار ہوگئے جبکہ بختیارآباد کے قریب مین قومی شاہراہ پر مسلح ڈاکو کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی دو ویگن کے مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی درجنوں موبائل فون ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے