Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جعفرآباد میں سولہ ایکڑز زرعی اراضیات جعلی دستاویزات بنانے اور فراڈ کے ذریعے منتقلی اینٹی کرپشن کا ایکشن نائب تحصیلدار پٹواری قانونگو سمیت ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ایک گرفتار دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری پولیس کے مطابق جعفرآباد کے تحصیل جھٹ پٹ موضع دارہ نمائی تپہ محبت پور میں واقع 16 ایکڑز ابائی رزعی اراضیات کو مالکانہ کے بغیر انتقال نمبر 371 مورخہ 4/4/2022 کے تحت جعلی سازی کرپشن اختارات کا جائز استعمال کرنے پر انٹی کرپشن نے انکوائری مکمل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمے میں نائب تحصیلدار ظریف گولہ قانون گو عبدالغنی پٹواری بخت گولہ نیاز احمد اور محمد خان کے خلاف درج کرکے نائب تحصیلدار کو گرفتار کرکے دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔