ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لانڈھی مروڑ میں نا معلوم مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ شدید فائرنگ سے پورا علاقہ گونج اٹھا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لانڈھی مروڑ میں نا معلوم مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ شدید فائرنگ سے پورا علاقہ گونج اٹھا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لانڈھی پولیس تھانے کی حدود گوٹھ مروڑ میں گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے گاوں پر حملہ کیا اور شدید فائرنگ کی جپکہ اہل گاوں نے بھی مسلح افراد پر شدید فائرنگ کی جس سے انکا حملہ پسا ہوا واقعے کے بعد پولیس اور اہل علاقے کی عوام بڑی تعداد میں اہل گاوں پہنچ گئے تاہم فائرنگ سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *