کوئٹہ،بلوچستان کے علاقے قلات میں ایدھی ایمبولینس اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ(یو این اے )صوبہ بلوچستان میں ایدھی ایمبولینس اغوا کر لیا گیا صوبہ بلوچستان کی ایدھی ایمبولینس ہائی ایس EA2008 سول اسپتال قلات سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پرگیڈر کے ایریا میں خاتون کی میت منتقل کرنے کے بعد وآپس ایدھی قلات سینٹر آتے ہوئے راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایدھی مددگار پر تشدد کیا اور ایمبولینس اغوا کرکے لے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *