ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ ذکیتی کی وارداتیں دو موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین لیے گئے

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ ذکیتی کی وارداتیں دو موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین لیے گئے مذاحمت کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی ڈی سی چوک پر دن دھاڑے چھتر کے صحافی علی شیر بھنگر کی موٹر سائیکل چوری کرلی گئی جبکہ بھاگ پولیس تھانہ کی حدود واٹر سپلائی اسکیم کے قریب مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر محمد اسماعیل مغیری سے موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین لی مذاحمت کرنے پر ان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے زخمی کو سول اسپتال بھاگ منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *