راجہ طارق کیانی کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات، ندیم ملک،عبد القادر کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی

لاہور(ویب ڈیسک)اینٹی نارکاٹکس فورس کے قانونی امور کے ڈائریکٹر راجہ طارق محمود کیانی نے صوبائی وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک سے ملاقا ت کر کے ان کے عزیزندیم ملک اور نوجوان پائلٹ عبدالقادر کی رحلت پر فاتحہ خوانی کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بھی گفتگو کی گئی۔ بیرسٹر امجد ملک نے او پی سی کی سالانہ رپوٹ اور او پی سی کا نشان بھی پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *