ضلع کوئٹہ ویسٹ میں پیشہ ور گداگروں اور بھاریوں کے خلاف 5خواتین سمیت 11گداگر گرفتار

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ضلع کوئٹہ ویسٹ میں پیشہ ور گداگروں اور بھاریوں کے خلاف 5خواتین سمیت 11گداگر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ضلع  کوئٹہ ویسٹ میں گداگروں /بھکاریوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ مغرب اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے کا کرانی، ہزار  ٹاؤن، گولی مار چوک اور وحدت کالونی کے اطراف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 11 گداگروں کو گرفتار کرلیا جن میں 5 خواتین گداگر بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *