Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ناگویا(سپورٹس ڈیسک)جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایشین گیمز میں 45 ملکوں کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ایونٹ میں 43 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، پاکستان کی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیمیں بھی ایشین گیمز میں ان ایکشن ہیں۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کے مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جبکہ جیولن تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم بھی ان ایکشن ہوں گے۔