ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرگودھا تبدیل،محمد اکمل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز تعینات کردیا گیا

سرگودھا(ویب ڈیسک)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرگودھا کو تبدیل کر کے سرگودھامحمد اکمل کو تعینات کردیا گیا۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تبادلے و تقرر کے احکامات جاری کرتے ہوئے محمد اکمل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرگودھا،توصیف حسن کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر شیخوپورہ، عادل عمر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر فیصل آباد،رب نواز کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ جھنگ،مرزا راحیل بیگ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز وہاڑی،ذیشان شریف کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز رحیم یار خان،خضر ظہور کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز لیہ،فرحان مجتبی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ملتان اور سارہ زینب کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *