کوئٹہ کے نواحی علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاد ی جس کی شناخت حسن دمڑ کے نام سے ہوئی ہے جسے چند روزقبل نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا تھا۔پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *