Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے اے جی آفس کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اے جی آفس کے ملازم غیور بزدار کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔