آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے رہنماوں کا ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کی سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کا خیر مقدم

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد، نائب صدر غنی خلجی، راحب خان بلیدی نے اپنے ایک بیان میں ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کے کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے ان کے سزاؤں کو معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *