Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

بلوچستان[ویب ڈیسک]ریاست مخالف بیانیے کے خلاف محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی کاروائیاں کرتے ہوئے ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر 100سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق برطرف کئے گئے ملازمین میں 95یونیورسٹی ٹیچرز شامل تھے، مزید دو اساتذہ کیخلاف کیسز زیر التوا ہیں ۔محکمہ صحت کے تین ملازمین سمیت مزید پانچ ملازمین کو ریاست مخالف بیانیے چلانے پر برطرف کیا گیا