ہرنائی شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ 4 کانکن جاں بحق اور 4زخمی

ہرنائی [ویب ڈیسک]ہرنائی کے علاقہ شاہرگ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے دھماکہ ہواہے جسکے سبب 4 کانکن جاں بحق اور 4زخمی ہوگئےچیف مائنز انسپکٹر کے مطابق شاہرگ میں پی ایم ڈی سی کی کان میں زہریلی گیس بھر جانےسے دھماکہ ہوا ،حادثہ میں 8 کانکن کوئلہ کان میں پھنس گئے تھے ،کان سے پھنسے ہوئے کانکنوں میں سے 4 کانکنوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ چار کانکنوں کو زخمی حالت میں ریسکیو کرلیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *