Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال نے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی روابط کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری بھی موجود تھے۔دریں اثناء پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر برائے بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے سابق نگران صوبائی وزیر میر نوید کلمتی نے جھالاوان ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف علاقائی