سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اوستہ محمد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تعزیتی بیان میں میر جان محمد خان جمالی نے کہا کہ سینیٹر نصیب اللہ بازئی کی وفات ایک بڑا قومی و سیاسی نقصان ہے، ان کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجاتِ بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی۔میر جان محمد خان جمالی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *