Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) صحبت پور کے قریب ڈکیتی کی واردات چور میڈیکل اسٹور کا صفایا کردیا لاکھوں روپے نقدی ودیگر سامان لے اڑے پولیس کے مطابق ضلع صحبت پور پولیس تھانہ جیاء خان کی حدود گوٹھ کنڈی میں نا معلوم چور گزشتہ شب محمد خان کھوسو کے میڈیکل اسٹور کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے نقدی ادویات و دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ کر مذید تحقیقات شروع کردی گئی۔