نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار کو ہلاک کردیا پولیس کے مطابق جمعہ کو نوشکی بس اڈہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار سمیع کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *