سینئر رجسٹرار / گائناکولوجسٹ بولان میڈیکل کالج (B-18) ڈاکٹر مہرینہ زمرد دختر یاسر صادق کو بیڈا ایکٹ کے تحت جبری ریٹائرڈ کردیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق محکمے کے سینئیر رجسٹرار / گائناکولوجسٹ بولان میڈیکل کالج (B-18) ڈاکٹر مہرینہ زمرد دختر یاسر صادق کیخلاف 6 جنوری 2019 سے مسلسل غیر حاضر رہنے کی بناء  پر بیڈا ایکٹ 2011 کے تحت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں محکمے سے جبری ریٹائر کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *