Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان 2027 میں 14 ویں ساوتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا جو 4 سے 11 اپریل تک منعقد ہوں گی۔ترجمان دفتر خارجہ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ آٹھ روزہ کھیلوں کے مقابلے اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں منعقد کیے جائیں گے۔ ایونٹ میں 28 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے جبکہ جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک سے 6 ہزار سے زائد کھلاڑی اور عہدیداران کی ان گیمز میں شرکت متوقع ہے۔