Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس دور ان دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور مصر کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا اور علاقائی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔اسحاق ڈار اور بدر عبدالعاطی نے علاقائی امور پر سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ آر فور وزرائے خارجہ کے ذریعے بھی مشاورت پر اتفاق کیا۔پاکستانی اور مصری وزرائے خارجہ نے آئندہ یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔