شیخ نصراللہ جان مندوخیل کی اہلیہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی 12اور13ستمبر کو ہوگی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)شیخ نصراللہ جان مندوخیل کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں مرحومہ شیخ زاہد جان مندوخیل(سی ای او لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج)، شیخ خالد اور شیخ شاہد کی والدہ تھیں مرحومہ کی روح کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ژوب کلی شیخان میں جاری ہے جبکہ کوئٹہ میں 2روز کیلئے فاتحہ خوانی 12اور 13ستمبرہفتہ اور اتوار کو جامع مسجد پی ایس پی کالونی زرغون روڈ کوئٹہ کینٹ میں ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *