اوستہ محمد کے قریب نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) اوستہ محمد کے قریب نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا بعد ازاں انکی لاش نہر مین پھنیک دی گئی پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود مین مسلح افراد نے نوجوان خالد حسین کھوکھر کو چھریوں کے وار کرکے بے دردی سے قتل کردیا گیا واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق واقعے کے شواہد اکٹھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *