Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
لورالائی(ویب ڈیسک) لورالائی میں ایک قبائل کی دو شاخوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو لورالائی کے علاقے کٹوی موڑ پر ناصرقوم کی دو شاخوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں گولی لگنے سے ایک شخص سید داؤد خیل زخمی ہوگیا جسے فوری طور پرہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔