Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے پارلیمنٹ ہاﺅس کی چھتیں ٹپک پڑیں،عملے نے سینیٹ ہال کے سامنے لابی میں ڈسٹ بن رکھ دی ،چھت ٹپکنے سے فرش پر پانی کھڑا ہونے لگا توسٹاف نے ڈسٹبن رکھ دی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے چیمبر کی چھت بھی ٹپک پڑی۔