لودھراں،موٹر سائیکل رکشے کیلئے پیسے نہ دینے پر خاتون قتل، شوہر سمیت3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لودھرا ں(ویب ڈیسک)لودھراں میں خاتون کے مبینہ قتل کے الزام پر شوہر سمیت3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔والد نے الزام لگایا ہے کہ داماد نے موٹر سائیکل رکشے کے لیے پیسے نہ دینے پر بیٹی کو قتل کیا اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *