Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزما ن کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ شہید محمود الرحمن کی حدود میں سریاب پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی، جبکہ واردات میں استعمال ہونے والا پستول بھی قبضے میں لے لیا گیا۔گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔