اسپیکر بلوچستان اسمبلی کپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی اپنے بیٹے کی وفات پر کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے جواں سال صاحبزادے مرحوم ثناء اللہ خان اچکزئی کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں 19 اور 20 اگست 2026 کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے لان میں صبح 10بجے سے عصر تک لی جائے گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *