تھرپارکر، گھریلو تنازع، بیوی کو کلہاڑی سے قتل کرنیوالا شوہر گرفتاربیٹی میکے آئی ہوئی تھی، ،دالدمقتولہ کا بیان

تھرپارکر(ویب ڈیسک)تھرپارکر کے گا ¶ں ڈھنکاریو میں گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیااس حوالے سے پولیس کے مطابق مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقتولہ کے والد نے کہا کہ بیٹی میکے آئی ہوئی تھی، اس کے شوہر نے آ کر کلہاڑی سے قتل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *