Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سوراب واقعہ کے خلاف احتجاجی ریلی، پولیس نے ریلی کو روکاوٹیں کھڑی کرکے پریس کلب جانے نہیں دیا،ریلی کے شرکا ختم نبوت چوک پر مظاہرے کے بعد منتشر ہوگئے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سوراب واقعہ کے خلاف احتجاجی ریلی پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ کی قیادت میں ایوب اسٹیڈیم سے شروع ہو ئی ریلی کے شرکا پریس کلب جانا چاہتے تھے پولیس نے پریس کلب جانے والے راستے رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردئیے ریلی کے شرکا ختم نبوت چوک پر مظاہرے کے بعد منتشر ہوگئے،اس موقع پر ساجد ترین ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ ہم پریس کلب کے سامنے پرامن مظاہرہ کرنا چاہتے تھے مگر پولیس نے ہمیں جانے نہیں دیا گیا۔