بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے میسز اور ہوٹلز کی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس کی شرح 15 فیصد مقررکردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان ریونیو اتھارٹی جانے والی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز فیصد مقرر ہے۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے تمام متعلقہ سروس فراہم کنندگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ بی آر اے کے ساتھ اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں، مقررہ شرح کے مطابق سیلز ٹیکس وصول کریں، بروقت ریٹرن فائل کریں اور واجب الادا ٹیکس مقررہ مدت میں جمع کرائیں۔اتھارٹی نے واضح کیا کہ ٹیکس قوانین پر عملدرآمد سروس فراہم کنندگان کی قانونی ذمہ داری ہے، جبکہ مؤثر ٹیکس تعمیل، شفافیت اور بروقت ٹیکس ادائیگی صوبے میں محصولات کے فروغ اور بلوچستان کی ترقی کیلئے اہم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *