Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جھل مگسی میں نواب زادہ ظفر مگسی کرش پلانٹ پر مسلح افراد کا حملہ مقامی ٹھیکدار ان کے چار ساتھیوں اور گاڑی کے ساتھ اغواء کرکے نا معلوم مقام کی طرف لے گئے واقعے کے بعد پولیس اور مگسی قبیلے کے سینکڑوں مسلح افراد اغواء کاروں کے تعاقب میں روانہ۔ پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی پولیس تھانہ جھل مگسی کی حدود نفور میں نوابزادہ میر ظفر علی مگسی کے کرش پلانٹ پر نا معلوم درجنوں مسلح افراد کا حملہ کرش پلانٹ پر موجود مقامی ٹھکیدار سمیت انکے چار ساتھیوں کو گاڑی کے ساتھ اغواء کرکے نا معلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور مگسی قبیلے کے سینکڑوں مسلح افراد نے مسلح افراد کے تعاقب میں روانہ ہوگئے جبکہ پولیس کی جانب سے ضلع جھل مگسی کے تمام۔داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی اغواء کاروں کے خلاف سرچ اپریشن شروع جبکہ مغویاں کی بازیابی کیلئے کوشش تیز کردی گئی۔