Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھی پاکستان کا جشن آزادی شاندار انداز میں منایا اور کیک بھی کاٹا گیا۔ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ،کپتان بابر اعظم اور دیگر نے مل کرجشن آزادی منائی، کپتان اور کھلاڑیوں نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغامات بھی ریکارڈ کروائے۔پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس موقع پر اپنے پیغامات میں قوم کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے۔