Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)نوجوان آسٹریلوی خاتون گالفر ٹورنامنٹ کے دوران برین ہیمرج کا شکار ہو کر ہسپتال میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جیسیکا بینگ نامی خاتون گالفر بنکاک میں یکم اگست کو کھیل کے دوران اچانگ گر پڑیں۔خاتون گالفر کو ہنگامی طور پر بنکاک کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے دماغ کی ہنگامی سرجری کی گئی اور تقریبا 2 ہفتے تک انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے بعد 13 اگست تک اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد وہ چل بسیں۔