قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

کوئٹہ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی۔پولیس کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سیگئی کے مقام پر معمولی تکرار پر مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو لڑکیاں جاں بحق جبکہ پاب بیٹی زخمی ہوگئے۔واقعہ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔مزید کاروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *