Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
نوشکی(ویب ڈیسک) کے علاقے کلی مینگل میں فائرنگ سے دو خواتین قتل کوقتل کردیاپولیس کے مطابق خواتین کو نامعلوم افراد نے گذشتہ شب ان کے گھر میں گھس کر قتل کیا خواتین کی شناخت بی بی حنیفہ اور حفصہ بنت کے ناموں سے ہوئی ہے ۔جو آپس میں ماں اور بیٹی ہیں ۔خواتین کے قتل کے وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔متعلقہ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے