قلعہ عبداللہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

کوئٹہ( ویب ڈیسک) قلعہ عبداللہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ پولیس ک مطابق جمعہ کو قلعہ عبداللہ کے علاقح تو اڈہ تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 2پولیس اہلکاروں خلیل احمد اور نورشاہ کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیااور علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *