ژوب کے علاقے میں ڈیم میں ڈوب کر ایک شخص ہلاک ہوگیا

ژوب(ویب ڈیسک) ژوب کے علاقے میں ڈیم میں ڈوب کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے کلی خوجلزئی عبداللہ زئی میں ایک شخص اختر محمد ولد شاہ محمد پیورہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا پولیس اورغوطہ خوروں نے نعش پانی سے نکال کر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *