بیلہ کے علاقے میں مسافر بس اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو

حب(ویب ڈیسک)بیلہ کے علاقے میں مسافر بس اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت3افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو دایارہ کے قریب بیلہ میں بس اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت3افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *