Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

تہران (این این آئی)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نائب مستقل نمائندے غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں ناجی15 اور ناجی16نامی جہازوں پر امریکی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین اور کھلی خلاف ورزی اور جنگی جرم کی مثال قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غلام حسین درزی کا کہنا تھا کہ جب ان دونوں جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو وہ کسی بھی قسم کی فوجی سرگرمی میں ملوث نہیں تھے اور ان پر جان بوجھ کر حملہ کیا گیا۔امریکہ نے ابھی تک اس الزام یا اس دعوے پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔