Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بولنگ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ درکار ہے جس کے لیے لیول تھری کرکٹ کوچنگ ایکریڈیشن کا ہونا ضروری…

لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انگلش فاسٹ بولر مارک ووڈ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ مارک ووڈ نے لکھا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکی نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان ویمنز نے بنگلادیش ویمنز کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلا دیش ویمنز ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے کر برانز میڈل اپنے…

بیٹنگ معاہدے مسترد کرنے والے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں آگئے۔ رضوان نے 10 کروڑ روپے کی مبینہ بیٹنگ اسپانسرشپ ڈیل مسترد کی تھی اور بیٹنگ اسپانسر کا لوگو لگانے سے بھی انکار کیا۔ کرکٹر کو تحقیقات کے…

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں چھٹے آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا پارلیمانی سیکرٹری ماہی گیری برکت رند نے رنگا رنگ تقریب میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا افتتاحی میچ میں نوشکی فٹبال کلب میں افغان…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان انڈر 19 ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پہلی مرتبہ انڈر 19 ٹیم کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ملاقات میں محسن نقوی نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے…

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا جاپان میں ہونے والے 2026 ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلوں کے قومی اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سلمان مرزا بائیں انگوٹھے میں فریکچر…

جاپان(ویب ڈیسک)جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز کے باقاعدہ افتتاح سے دو روز قبل ہی کرکٹ کے میدان سے ایک دلخراش کہانی سامنے آئی ہے جہاں چین کی خواتین کرکٹ ٹیم 12 برس بعد ایشین گیمز میں واپسی کے…

جاپان(ویب ڈیسک)جاپان میں ہفتے کو 16 روزہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کے ساتھ کھیلوں کے سب سے بڑے ایشیائی میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا، تاہم باسکٹ بال، فٹبال سمیت کئی مقابلے افتتاحی تقریب سے پہلے ہی شروع ہوچکے تھے۔ایشین…