سردار نوید حیدر اور افتخار علی کی فٹ بالر وقاض الرحمن کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق نائب صدر اور نائب صدر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سردار نوید حیدر نے الائیڈ بینک کے سابق فٹ بال کھلاڑی وقاض الرحمن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *