Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ اسٹاف رپورٹر ،کوئٹہ کے ایک نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیدا ہونے والے 5 بچوں میں 3 بیٹیاں اور 2 بیٹے شامل ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق والدہ اور پانچوں بچے خیریت سے ہیں۔ تاہم، احتیاطی تدابیر کے طور پر بچوں کو 10 دن کے لیے این آئی سی یو /خصوصی نگہداشت میں ڈاکٹرز کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اس خوشخبری کے بعد گھر والے اور رشتہ دار بے حد خوش ہیں۔ مذکورہ شہری کے پہلے سے 3 بچے تھے، اور اب ان کے ہاں کل بچوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔