Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ارجنٹائن (ویب ڈیسک)اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
میسی نے ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے لیے کل 207 میچز کھیلنے کے بعد انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہا ہے۔
اپنے شاندار کیریئر کے دوران انہوں نے ارجنٹائن کو 2022 فیفا ورلڈ کپ اور کوپا امریکہ جیسے بڑے ٹائٹلز جتوائے۔انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے باوجود وہ کلب سطح (انٹر میامی) پر اپنا فٹبال جاری رکھیں گے۔
لیونل میسی کا شمار فٹبال کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے اور ان کی ریٹائرمنٹ کو بین الاقوامی فٹبال کے ایک عظیم دور کے اختتام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔